"ٹرائے کی جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
م روبالہ جمع: kk:Троя соғысы; cosmetic changes
سطر 8:
[[ہیرا]] جو [[زیوس]] کی بیوی اور آسمان کی دیوی تھی۔[[ایتھنا]] جو حکمت کی دیوی تھی۔ اور [[ایفرودیت]] جو محبت کی دیوی تھی، اس سنہری سیب کی دعویدار ہوئیں۔ جب جھگڑا بڑھا تو ٹرائے کے بادشاہ پریام کے بیٹے پارس کو اپنی قدرت کے مطابق رشوت پیش کی۔ تینوں دیویوں نے پارس کی رشوت جو دنیا کی خوبصورت ترین عورت کی محبت کی صور میں تھی۔ قبول کر لی اور سنہری سیب اسے دے دیا۔
 
[[پارس]] کی طرف سے ایفرودیت کو سنہری سیب دیے جانے پر ہیرا اور [[ایتھنا]] پارس اور ٹرائے کی سخت دشمن ہوگئیں۔ پارس کو ایک دفعہ ایفرودیت کی رفاقت میں سپارٹا جانے کا اتفاق ہوا۔ جس کے بادشاہ منیلایوس کی بیوی [[ہیلن]] اس وقت تمام دنیا کی عورتوں میں سب سے زیادہ خوب صورت تھی پارس اسے بھگا کر ٹرائے لے گیا۔ [[مینلایوس]] نے تمام یونانی بادشاہوں اور شہزادوں سے مدد مانگی جن میں[[اوڈیس]] بھی شامل تھا۔ دو سال کی تیاری کے بعد اس مشترکہ یونانی فوج نے ٹرائے پر حملی کر دیا۔ نوسال تک یونانیوں نے ٹرائے کا محاصرہ کیے رکھا مگر کوئی نتیجہ برآمد نہ ہوا۔ آخر تنگ آکر لکڑی کے گھوڑے والی چال چلی اور ٹرائے کو فتح کرنے میں کامیاب ہوئے۔
 
 
سطر 14:
 
 
* [[سپارٹا]]
* [[ٹرائے (فلم)|ٹرائے]]
 
[[Categoryزمرہ:یونانی اساطیر]]
 
{{Link FA|ro}}
سطر 48:
[[he:מלחמת טרויה]]
[[ka:ტროის ომი]]
[[kk:Троя соғысы]]
[[la:Bellum Troianum]]
[[lt:Trojos karas]]