"جہنم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
کنواں۔ وہ جگہ جہاں نافرمان اور بداعمال لوگوں کو مرنے کے بعد سزا بھگتنی ہوگی۔جہنم کا جو نقشہ قرآن پاک میں پیش کیا گیا ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ آگ کی بھٹی ہوگی جس کا ایندھن انسان ہوں گے۔ اہل دوزخ کو پینے کے لیے پیپ اور گرم پانی ملے گا۔ ان کی غذا [[زقوم]] ’’تھوہر‘‘ ہوگی۔ جو گرم دھوئیں میں رہیں گے لیکن ان کوموت نہیں آئے گی۔ قدیم [[یونان|یونانیوں]] اور [[شام|شامیوں]] کے نزدیک جہنم کے سات طبقے ہیں اور اہل اسلام کا بھی یہی خیال ہے۔ [[امام غزالی]] اور [[جلال الدین سیوطی|علامہ سیوطی]] نے دوزخ کے مکمل خاکے پیش کیے ہیں۔ لیکن ان کی تفصیلات میں اختلاف ہے۔ نیز اس امر میں بھی اختلاف ہے کہ دوزخ کس جگہ ہے۔ نیز جہنم تصور ہے یا فی الوقع کوئی جگہ ہے۔ [[معتزلہ]] اسے صرف روحانی اذیت قرار دیتے ہیں۔
== جہنم کے طبقات ==
* 1. [[جہنم]]،جہنم،
* 2. [[لظیٰ]]،
* 3. [[الحطمہ]]،
سطر 20:
[[زمرہ:جہنم]]
[[زمرہ:قرآنی اصطلاحات]]
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]