"صفیہ بنت عبد المطلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{صندوق معلومات شخص}}
'''صفیہ بنت عبد المطلب''' [[صحابی|صحابیہ]] جو [[عبدالمطلب]] کی صاحبزادی اور [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|آنحضرت]] کی پھوپھی تھیں۔
 
== نام و نسب==
صفیہ نام، عبدالمطلب جدّ رسول اللہﷺ کی دختر تھی، والدہ کا نام '''ہالہ بنت وہب''' جو [[حضرت آمنہ بنت وہب]] کی بہن تھیں اس لحاظ سے '''صفیہ بنت عبد المطلب''' [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|آنحضرت]] کی خالہ زاد بہن بھی تھیں نیز آپ [[سید الشہداء]] [[حمزہ بن عبدالمطلب|حضرت حمزہ]] کی حقیقی بہن تھیں۔