"جعفر ابن ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:سال پیدائش نامعلوم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{صندوق معلومات شخص}}
{{Infobox person
| name = جعفر ابن ابی طالب
Ja'far ibn Abi Talib
{{Native name|ar|جعفر ابن أبي طالب}}

'''جعفر ابن ابی طالب ''' جعفر طیار کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ [[علی علیہ السلام|حضرت علی کرم اللہ وجہہ]] کے بھائی اور حضرت [[محمد]] {{درود}} کے چچا زاد بھائی تھے۔ آغاز اسلام کی نمایاں شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔ مسلمانوں نے [[حبشہ]] کو ہجرت کی تو آپ مہاجرین کے قائد تھے۔ شاہ حبشہ [[نجاشی]] کے دربار میں آپ کی تقریر [[ادب]] کا شہ پارہ اور [[اسلام]] کا خلاصہ تصور کی جاتی ہے۔ [[جنگ موتہ]] میں اسلامی لشکر کے سپہ سالار تھے۔ اسی جنگ میں شہادت پائی اور نبی اکرم {{درود}} نے طیار ’’تیز اڑنے والا ، جنت کی طرف‘‘ کا لقب مرحمت فرمایا۔
| image = File:Jafar Bin Abu Taleb Name.gif
| image_size =
| alt =
| caption = [[اسلامی خطاطی]]
| birth_name =
| birth_date = {{Circa}} 590–595 [[عام زمانہ]]<ref>[http://www.al-islam.org/jafar-al-tayyar-kamal-al-sayyid/jafar-al-tayyar/ "اسلام میں جعفر طیار''].</ref>
| birth_place = [[مکہ]], [[عرب قبل از اسلام]]
| death_date = 629 (عمر 34–39)
| death_place = [[موتہ]] (موجودہ [[اردن]])
| death_cause = [[شہید]] [[جنگ موتہ]]
| resting_place = [[موتہ]]، [[اردن]]
| resting_place_coordinates =
| monuments =
| residence =
| other_names = جعفر طیار
| known_for = [[صحابی]]
| style =
| home_town =
| title = {{Small|{{lang-ar|الطيار}}}}
| movement =
| opponents =
| spouse = [[اسماء بنت عمیس]]
| children = [[عبداللہ بن جعفر|عبداللہ]]
[[محمد بن جعفر|محمد]]
[[عون بن جعفر|عون]]
| parents = [[ابو طالب بن عبد المطلب]]
[[فاطمہ بنت اسد]]
| relatives = [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] ({{Small|چچا زاد}})
[[عقیل ابن ابی طالب]] ({{Small|بھائی}})
[[علی بن ابی طالب]] ({{Small|بھائی}})
| awards =
| module =
| module2 =
| footnotes =
| denomination =
| box_width =

'''جعفر ابن ابی طالب ''' جعفر طیار کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ [[علی علیہ السلام|حضرت علی کرم اللہ وجہہ]] کے بھائی اور حضرت [[محمد]] {{درود}} کے چچا زاد بھائی تھے۔ آغاز اسلام کی نمایاں شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔ مسلمانوں نے [[حبشہ]] کو ہجرت کی تو آپ مہاجرین کے قائد تھے۔ شاہ حبشہ [[نجاشی]] کے دربار میں آپ کی تقریر [[ادب]] کا شہ پارہ اور [[اسلام]] کا خلاصہ تصور کی جاتی ہے۔ [[جنگ موتہ]] میں اسلامی لشکر کے سپہ سالار تھے۔ اسی جنگ میں شہادت پائی اور نبی اکرم {{درود}} نے طیار ’’تیز اڑنے والا ، جنت کی طرف‘‘ کا لقب مرحمت فرمایا۔
== حالات ==
آپ کو حضرت محمد {{درود}} کے چچا عباس بن [[عبدالمطلب]] نے پالا تھا۔ آپ اور آپ کی زوجہ [[اسماء بنت عمیس]] {{رض مو}} اولین مسلمانوں میں سے ہیں اور حبشہ کی طرف ہجرت کرنے والے مسلمانوں میں شامل ہیں۔ حبشہ میں [[نجاشی]] کے سامنے آپ نے [[سورہ مریم]] کی تلاوت کی جس پر [[نجاشی]] نے مسلمانیں کو مشرکینِ مکہ کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ حضرت جعفر طیار [[جنگ موتہ]] میں شہید ہوئے۔ آپ کا روضہ [[اردن]] کے شہر [[عمان (اردن)|عمان]] سے 140 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔