"کشمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 26:
 
== تنازع ==
بھارت اور پاکستان کشمیر کی جنت جیسی سر زمین کے وسائل لوٹنا چاہتے ہئں اور امریکی سامراج دونوں ممالک کو جنگ کی حالت میں رکھ کر اپنے مفادات دونوں ممالک سے لے رہا ہے بهارت اور پاکستان کی ترقی پسند اور سوشلسٹ پارٹییز کشمیر کی آزادی اور خودمختاری کی حمایت کرتے ہیں جب 4 اکتوبر 1947 کو کشمیر کا ایک ٹکڑا مہاراجی ہری سنگھ کی شخصی حکمرانی کے خلاف جدوجہد کر کے حاصل کر لیا تها تو پاکستان نے 24 اکتوبر 1947 کو اپنے قبائلی اور فوج کے افسران کو بھیج کر کشمیر کی ہندوں مذہب کے لوگوں اور عورتوں کی عزتیں لوٹی جس.
 
چین کے زیر انتظام حصے میں اسکائی چن 37،555 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔