"کل یگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''کالی یوگ''' ([[دیوناگری]]: कलियुग) [[ہندو نظام زماں]] میں آخری یوگ ہے جسے [[مہایوگ]] کا چوتھا حصہ مانا جاتا ہے۔ اِس یوگ کا نام ایک دیو [[کالی (دیو)]] کے نام سے منسوب ہے۔ کل جگ تین بڑے [[مہایوگ]] یعنی [[ست یوگ]]، [[تریتا یوگ]] اور [[دواپر یوگ]] کے بعد آخری بڑا دور ہے جسے کے اختتام پر ہندو دیومالائی عقائد کے مطابق نظام [[کائنات]] ختم ہوجائے گا۔ [[ہندو مذہبی دستاویزات]] کی رُو سے کلکالی جگیوگ میں کشیدگی، جھگڑے، فتنہ فساد، مذہبی شخصیات کی کمی، روحانیت کا فقدان اور لوگوں کی عمریں کم ہوں گی۔ علم [[فلکیات]] کے تنجیمی حساب سے کلکالی جگیوگ [[18 فروری]] 3102 قبل مسیح کی نصف شب کو ہوا۔
 
[[زمرہ:پیشگوئیاں]]