"کل یگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
 
== کل یگ کا آغاز ==
[[ہندو مذہبی دستاویزات]] کے مطابق جب [[کرشن]] نے دنیاء کو خیرباد کہا تو کل یگ کی ابتداء ہوئی۔ [[گجرات (بھارت)]] کے ایک مقام [[بھلکا]] جو [[ویراوال]] میں واقع ہے، پر ایک کتبہ نصب کیا گیا ہے جہاں سے [[کرشن]] نے دنیاء کو الوداع کہا۔ جدید فلکیاتی حسابات سے یہ واقعہ [[18 فروری]] 3102 قبل مسیح کی نصف شب کے بعد 02:27:30 پر رونما ہوا۔
[[زمرہ:پیشگوئیاں]]
[[زمرہ:آٹھ یوگ]]