"والمیکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{صندوق معلومات شخص}}
[[File:Valmiki Ramayana.jpg|thumbnail]]
 
'''والمیکی''' ایک [[ہندو]] مذہبی شاعر تھے۔ انہوں نے ہندو مذہبی مجموعۂ اشعار کو ایک کتاب [[رامائن]] کی شکل میں لکھا۔ وہ [[قدیم ہندوستان]] میں '''آدی کوی''' یا '''شاعر اول''' کے لقب سے بھی مشہور ہیں۔ رامائن ایک ایسا کلام ہے جو [[ رام]] کی زندگی کے ذریعے، ہندوؤں کو زندگی کی حقیقت اور ان کے فرض کے بارے میں تعلیم دیتا ہے۔<ref name="Golgman1">{{cite book | author = Valmiki, Robert P. Goldman | title = {{IAST|The Ramayana of Valmiki}}: An Epic of Ancient India | volume = 1 | publisher = [[مطبع جامعہ پرنسٹن]] | year = 1990 | pages = 14–15 | isbn = 0-691-01485-X}}</ref>