"کل یگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4:
 
== کل یگ کا آغاز ==
[[ہندو مذہبی دستاویزات]] کے مطابق جب [[کرشن]] نے دنیاء کو خیرباد کہا تو کل یگ کی ابتداء ہوئی۔ [[گجرات (بھارت)]] کے ایک مقام [[بھلکا]] جو [[ویراوال]] میں واقع ہے، پر ایک کتبہ نصب کیا گیا ہے جہاں سے [[کرشن]] نے دنیاء کو الوداع کہا۔[[بھگوت پران]] کے مطابق [[کرشن]] نے جب دنیاء چھوڑی تو [[دواپر یگ]] انتہاء کو پہنچ چکا تھا اور کل یگ کا آغاز ہوا۔<ref>[[بھگوت پران]]: 1.18.6</ref><ref>[[وشنو پران]]: 5.38.8</ref><ref>[[برہما پران]]: 212.8</ref> [[سوریا سدھانت]] کے مطابق یہ واقعہ [[18 فروری]] 3102 قبل مسیح کی نصف شب کے بعد 02:27:30 پر رونما ہوا۔<ref>Matchett, Freda, ''"The Puranas"'', p 139 and Yano, Michio, ''"Calendar, astrology and astronomy"'' in </ref>
 
== مزید دیکھیں ==