"کل یگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

13 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
[[بھگوت پران]] اور [[کلکی پران]] کے مطابق کل یگ کی پیشگوئیاں یہ ہیں کہ:
* حکمران غیر معقول ہوں گے اور عوام پر مختلف اقسام کے ٹیکس کا نفاذ کریں گے۔
* لوگ اُن مقامات کی طرف پجرتہجرت کریں گے جہاں گندم اور [[جو]] عام اور بکثرت پیدا ہوں گے۔
* حکمران عوام کی بھلائی اور بہتری کے لیے کوئی خاص اقدامات نہیں اُٹھائیں گے بلکہ نظامِ حکومت محض وقت گزاری کے ساتھ ختم ہوتا رہے گا۔