"کل یگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 13:
* لوگ اُن مقامات کی طرف ہجرت کریں گے جہاں گندم اور [[جو]] بکثرت پیدا ہوں گے۔
* حکمران عوام کی بھلائی اور بہتری کے لیے کوئی خاص اقدامات نہیں اُٹھائیں گے بلکہ نظامِ حکومت محض وقت گزاری کے ساتھ ختم ہوتا رہے گا۔
 
* لوگوں میں دولت کی ہوس اور لالچ ہوگی جبکہ غصہ اور غضب عام ہوگا۔
* کل یگ میں انسانوں کا قتل عام ہوگا، حتیٰ کہ قاتل نہیں جانتا ہوگا کہ وہ کیوں قتل کر رہا ہے؟ اور جبکہ بے گناہوں کو بھی قتل کرنا عام ہوجائے گا۔
* شہوت عام ہوگی اور لوگوں میں شہوانہ گفتگو عام ہوگی۔
* گناہ تیزی سے بڑھتا چلا جائے گا اور نیکی کے کام ختم ہوتے جائیں گے۔
* لوگ ایک دوسے سے بے خبر رہیں گے اور قطع تعلقی اور بے رحمی بڑھ جائے گی۔ وعدہ کرکے توڑا جائے گا۔
* لوگ منشیات اور نشہ آور مشروبات کے عادی ہوں گے۔
* سیاست میں دین و مذہب کی قید نہیں ہوگی بلکہ سیاست سے دین خارج سمجھا جائے گا۔
* استاد کا احترام پامال کیا جائے گا اور طلبا استادوں کو زدو کوب کیا کریں گے۔ استادوں کی تضحیک و توہین کی جائے گی۔
* [[برہمن]] کا احترام و عزت مفقود ہوجائے گا، [[کشھتری]] بہادر نہیں ہوں گے اور [[ویش]] اپنے لین دین کے معاملات میں امانتدار نہیں ہوں گے۔ ہندوانہ نظام ذات پات ختم کردیا جائے گا۔
 
== مزید دیکھیں ==