"کل یگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 24:
* سیاست میں دین و مذہب کی قید نہیں ہوگی بلکہ سیاست سے دین خارج سمجھا جائے گا۔
* استاد کا احترام پامال کیا جائے گا اور طلبا استادوں کو زدو کوب کیا کریں گے۔ استادوں کی تضحیک و توہین کی جائے گی۔
* [[برہمن]] کا احترام و عزت مفقود ہوجائے گا، [[کشھتری]] بہادر نہیں ہوں گے اور [[ویش]] اپنے لین دین کے معاملات میں امانتدار نہیں ہوں گے۔ ہندوانہ نظام ذات پات ختم کردیا جائے گا۔<ref>[[بھگوت پران]]: 2.7.38</ref>
 
== مزید دیکھیں ==