"کل یگ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8:
== موجودہ کل یگ کا زمانہ اور استخراج نظامِ کل یگ ==
* مزید دیکھیں: [[ابو ریحان البیرونی|'''ابو ریحان البیرونی''']]، [[دواپر یگ|'''دواپر یگ''']]، [[آریہ بھٹ|'''آریہ بھٹ''']]، [[سوریا سدھانت|'''سوریا سدھانت''']]، [[وادیٔ سندھ کی تہذیب|'''وادیٔ سندھ کی تہذیب''']]، [[موئن جو دڑو|'''موئن جو دڑو''']]
[[سوریا سدھانت]] کے مطابق کل یگ کی ابتداء اُس وقت ہوئی جب [[کرشن]] اِس دنیاء سے [[وشنو لوک]] کی طرف منتقل ہوئے۔[[آریہ بھٹ]] کی تحقیق کے مطابق کل یگ کا آغاز [[18 فروری]] 3102 قبل مسیح کی نصف شب بارہ بجے سے ہوا۔[[آریہ بھٹ]] نے اپنی تقویم "آریابھاٹیا" [[499ء]] میں مکمل کی۔ اُس وقت کل یگ کے 3600 سال گزر چکے تھے اور [[آریہ بھٹ]]<nowiki/>کی عمر 23 سال تھی۔[[آریہ بھٹ]] [[476ء]] میں پیدا ہوا تھا اور کل یگ کا 3577 واں سال تھا۔ اِس حساب سے کل یگ کا آغاز 3101 قبل مسیح سے ہوا (قبل مسیح کے سالوں میں شمسی سالوں کی تصحیح کے لیے ایک سال جمع کیا جاتا ہے۔ اور اِس حساب سے کل یگ کی ابتداء 3102 قبل مسیح سے ہوئی)۔منجم کے ڈی آبھینکر کے مطابق کل یگ کا آغاز اُس وقت ہوا جب ہفت سیارگان ایک خط
[[فائل:Kalki1790s.jpg|تصغیر|[[کلکی]] - [[1790ء]] کی تصویر]]
|