"جنگ بہادر خاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:مسلم شخصیات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت2شخصیت
| name = راجہ جنگ بہادر خاں
| residence =قعلہ قلعہ ریاست [[نانپارہ]]ضلع [[بہرائچ ]]، [[یوپی]]، [[انڈیا]]
|other_names =راجہ جنگ بہادر خاں آف نانپارہ Knight Commander (KCIE)
| image =[[File:Grave of Raja Jung Bahadur of Nanpara 02.jpg
|thumb imagesize =
| caption = راجہ جنگ بہادر خاں کی مزار نانپارہ کی شاہی جامع مسجد میں واقع ہے]]
| imagesize = 200px
| caption =
| birth_date = [[1845ء]]
| birth_name =
سطر 11:
| native_place = [[بہرائچ ]]، [[یوپی]]، [[انڈیا]]
| death_date = [[1902ء]]
| death_place= قعلہ ریاست [[نانپارہ]]ضلع [[بہرائچ ]]، [[یوپی]]، [[انڈیا]]
| known = راجہ آف نانپارہ
| occupation =
| religion = [[اسلام]]
| wife =
| spouse=
| partner =
| children =
| father = راجہ منور علی خاں
| mother =
}}
''' راجہ جنگ بہادر خاں''' ''' ریاست [[نانپارہ]]<ref>http://dsal.uchicago.edu/reference/gazetteer/text.html?objectid=DS405.1.I34_V18_373.gif</ref>''' جو ضلع [[بہرائچ]] کی سب سے عظیم اور سب سے بڑی ریاست تھی کی عظیم شخصیت تھے۔ راجہ جنگ بہادر خاں کی ولادت [[1845ء]] میں [[نانپارہ]] ریاست کے محل میں ہوئی تھی۔آپ کے والد کانام راجہ منور علی خاں تھا۔راجہ جنگ بہادر خاں آف نانپارہ Knight Commander (KCIE)<ref>https://books.google.co.in/books?id=l4xUsPyL6koC&pg=PA410&lpg=PA410&dq=raja+jang+bahadur+nanpara&source=bl&ots=vbUHCnaFkB&sig=E7f2xMDmeC6Jd8Sya-XI5_ALk2Y&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwiA1uv8xoDSAhWKtI8KHerjAH0Q6AEIOTAG</ref> تھے۔
== حالات ==
[[File:Shahi Jama Masjid Of Nanpara.jpg|thumb|نانپارہ کی شاہی جامع مسجد]]
راجہ جنگ بہادر خاں ریاست نانپارہ کے راجہ ہونے کے باوجود شاہانہ لباس سے اجتناب رکھتے تھے،اور فقیرانہ لباس پہنتے تھے۔صوم و صلاۃ کے بڑے پابند تھے۔دورویش صفت بزرگان دین ، اولیا اللہ سے والہانہ محبت رکھتے تھے۔ریاست کے کاموں کے لئےلیے وقت نہ مل پانے کی وجہ سے ریاست کے کام کی دیکھ بھال کے لئےلیے ایک نائب ریاست مقرر کر دیا تھا جو راجہ جنگ بہادر کی جانب سے ریاست نانپارہ کی مکمل دیکھ بھال کرتا تھا ۔ دسمبر 2014ء میں ہندی روزنامہ ہندستان میں شائع ایک مضمون اورعوامی ذرائع سے حاصل ہوئی تفصیلات کے مطابق یہ نائب ریاست شاعر و ادیب شارق ربانی کے اجداد تھے۔جنہوں نے اپنی لیاقت اور ذہانت و ایمانداری کی بنا پر راجہ جنگ بہادر خاں کے عہد میں ریاست ریاست نانپارہ میں اہم مقام حاصل کر رکھا تھا۔
== درگاہ غوثیہ کی تعمیر ==
راجہ جنگ بہادر خاں نے حضرت شیخ عبد القادر جیلانی بغدادی سے منسوب گیارہویں کی تقریبات کے لئےلیے ایک درگاہ غوثیہ کی تعمیر کرائی ،جہاں ریاست کے زمانے میں گیارہویں شریف کی تقریبات بڑی شان و شوکت کے ساتھ منائی جاتی تھی ۔یہ درگاہ غوثیہ (وقف نمبر50)آج بھی موجود ہے اور عوام کی جانب سے یہاں گیارہویں کے موقع پر ہر سال فاتحہ اور لنگر عام وغیرہ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ درگاہ غوثیہ و مزار راجہ جنگ بہادر خاں دونوں ہی تاریخی حیثیت رکتھی ہیں۔
== وفات ==
راجہ نانپارہ جنگ بہادر خاں کی وفات 1902ء میں نانپارہ میں ہوئی اورآپ کی مزار نانپارہ کی شاہی جامع مسجد میں واقع ہے جو سنگ مرمر سے بنی ہوئی ہے اور مرجع خلق ہے۔
== حوالہ جات ==
* ہندی روزنامہ ہندستان
https://books.google.co.in/books?id=l4xUsPyL6koC&pg=PA410&lpg=PA410&dq=raja+jang+bahadur+nanpara&source=bl&ots=vbUHCnaFkB&sig=E7f2xMDmeC6Jd8Sya-XI5_ALk2Y&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwiA1uv8xoDSAhWKtI8KHerjAH0Q6AEIOTAG
{{حوالہ جات}}