"ابن عراق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{صندوق معلومات شخص}}
{{Infobox scientist
|name = ابو نصر منصور/ابن عراق
|birth_date = 970
|birth_place = [[صوبہ گیلان]]
|death_date = 1036
|death_place = [[غزنی]]
|residence =
|citizenship =
|nationality =
|ethnicity =
|field = [[Astronomer]] [[Mathematician]]
|work_institutions =
|alma_mater =
|doctoral_advisor =
|doctoral_students =
|known_for = [[Trigonometry]] [[قانون جیب]]
|author_abbrev_bot =
|author_abbrev_zoo =
|influences = [[Menelaus of Alexandria]]، [[ابو الوفا البوزجانی]]
|influenced = [[ابو ریحان البیرونی]]
|prizes =
|footnotes =
|signature =
}}
'''ابو نصر منصور بن علی بن عراق'''، خوارزم کے [[ریاضی]] اور فلکیات دان ہیں، ابی الریحان البیرونی کے استاد تھے، ان کی زندگی کے بارے میں ہمیں صرف اتنا معلوم ہے کہ 408 ہجری کو جب البیرونی غزنہ گئے تو یہ ان کے ساتھ تھے، اس کے علاوہ کوئی چند خطوط کے بارے میں معلوم ہے جو انہوں نے البیرونی کو لکھے تھے، ان کی وفات اندازاً 425 ہجری کو ہوئی، ان کے آثار میں “رسالہ فی اصلاح شکر من کتاب منلاوس فی الکریات” ہے جسے “کراوس” نے برلن میں 1936 کو شائع کرایا، ان کی دیگر تصانیف میں “المجسطی الشاہی” اور “الدوائر التی تحد الساعات الزمانیہ” ہیں.