"کالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سانچہ
اضافہ مواد, درستی, ویکائی
سطر 1:
{{امتیاز|کالی (راکھشس)}}
{{Infobox deity<!--Wikipedia:WikiProject Hindu mythology-->
| type = Hindu
| image = Kali Devi.jpg <!--Due to constant edit-warring, please discuss on talk page *before* changing this photo-->
| image_size = 250px
| name = کالی<br>Kali
| Sanskrit_transliteration = Kālī
| affiliation = [[Mahavidyaمہاودیا]], [[دیوی]]
| deity_of = وقت، تخلیق، تباہی اور طاقت کی دیوی
| abode = [[Cremation ground]]sاحراق نعش زمین
| consort = [[شیو]]
| mantra = اُوم جاینتی منگلا کالی بھدراکالی کاپالنی۔ دُرگا کسمہ شیوا داھتری سواہا سدھو نموستُتے
| weapon = [[Scimitarسروہی]]، [[تلوار]]، [[ترشول]]
| festivals = [[کالی پوجا]]
| mount = ببر شیر
}}
 
[[ملف:Kali Devi.jpg|thumb|left|250px]]
'''کالی''' (Kali) [[ہندومت|ہندو مت]] بالخصوص تانترک پیروکاروں کے نزدیک مقدس ہستی یا [[دیوی (ہندومت)|دیوی]] ہے۔ اکثر ہنود کالی ماں کو [[شیو|شو]] کے قہاری صفات کا نسوانی رخ بھی سمجھتے ہیں۔ [[بھارت]] کا مشرقی شہر [[کولکاتہ|کلکتہ]] (کولکتہ) کا نام کالی دیوی ہی کے نام پر رکھا گیا ہے۔
 
* ( 1 ) #اگنی کے شعلوں کے سات زبانوں میں اسے سات سرخ بہنوں کے لےے کنایتاً استعمال کیا جاتا ہے ۔
* ( 2 ) #ایک دیوی جو شیو کی شکتی کا اظہار ہے ۔ اسے پاروتی ، اما ، اور بھوانی کے نام دیے جاتے ہیں ۔ سری نقطہ نظر سے یہ حق کے ارفع ترین اظہار کی
نمائندگی کرتی ہے جو مرتبہ میں ہندو مت کے پریم آتما سے برتر ہے ۔
* ( 3 ) #کالی ابدیت کا نمائندہ بھی ہے ۔ اس اعتبار سے یہ حیات افزا بھی ہے اور حیات کش بھی ۔ اس حثیت میں اس کا مجسمہ چار بازؤں والی ایک عورت کا سا بنا ہوا ہے ، جس کی کنچلیاں ہیں اور یہ ہر چیز کو نکل جاتی ہے ۔ یہ پھندا ، تلوار اور کھوپڑی والا عصا تھامے ہوئی ہے ۔ شمشان گھاٹوں کے ساتھ وابستگی بھی اسی وجہ ہے ۔ خوف کی نوعیت سے آگہی کے باعث خوف کی حالت میں اس کی دہائی دیتے ہیں ۔
* #کالی کا مقدس مندر کالی گھاٹ کلکتہ میں ہے ۔ اس مندر کی اہمیت سے وابستہ اسطورے کے مطابق مہادیو شیو) اپنی بیوی کی لاش اٹھائے سارے عالم میں گھوم رہا تھا کہ اسے تباہ کردے ۔ وشنو نے مداخلت کرتے ہوئے اپنے چکر سے کالی کی لاش کے اکاون حصوں میں کاٹ دی ۔ یہ ٹکڑے جس جگہ گرے وہ جگہ متبرک بن گئی اور وہاں مندر بنا دیا گیا ۔
* #غیر برہمن کالی کے درگا کے روپ کو تسلیم کرتے ہیں ۔ مثلاً بنگال میں درگاہ پوجا عام ہےہے۔<ref>منو ۔دھرم شاشتر گلوسری (کشاف اصطلاحات) ترجمہ ارشد رازی</ref>
*ترتیب معین انصاری
* ماخذ
* منو دھرم شاشتر Glossary (کشاف اصطلاحات) ترجمہ ارشد رازی
 
== بیرونی روابط ==
 
== حوالہ جات ==
* [[بیرونی روابط برائے ہندو مت]]
{{حوالہ جات}}
{{ہندومت دیوتا اور متون}}
{{ہندو دھرم}}
[[زمرہ:پاروتی کے اوتار]]
[[زمرہ:ماں دیویاں]]