"حیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

40 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
{{ضم|حیات (مقالہ ثانی)}}
<big>نظریات</big>
* کرہ ارض پر زندگی کا آغاز تقریباً تین ارب اسی [[کروڑ]] سال پرانا ہے ۔ یہ آغاز کیسے ہوا یہ بھی ایک سوال ہے ۔جس کا حتمی جواب کسی کے پاس نہیں ہے ۔ مذہبی مفکرین سے لے کر سائنس دانوں تک سب اہل دانش نے اس کا جواب دینے کی کوشش کی ہے ۔ زندگی کے بارے پیلے یہ خیال کیا جاتا تھا کہ زندہ شے خود بخود براہ راست بے جان چیزوں سے جنم لیتی ہے ۔ جیسے مثلاً شوربہ خراب ہو کر جراثیم کو جنم دیتا ہے یا گوشت گل سڑ کر کیڑوں کو ۔ اس نظریہ کی تردید سترھویں صدی عیسویں میں اٹلی کے سائنس دان فرانسکو ریڈی نے عملی ثبوت مہیاکر کے کی ۔ اس نے ثابت کیا کہ کیڑے گوشت کے اندر سے جنم نہیں لیتے ، بلکہ اس پر مکھیوں کے دیے گئے انڈوں سے جنم لیتے ہیں ۔ اس نظریہ کے حامی یہ ثابت نہیں کر سکے کہ کوئی ایسی چیز جس کے اندر زندہ خلیے نہ ہوں ، کیوں کر زندہ خلیوں کو جنم دے سکتی ہے ۔
92,397

ترامیم