"موپساں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: گے د موپساں وکی پیڈیا سے جاو : راہ نمائی ، گے د موپساں پیدائش ١٨٥٠ (٥ اُگست ١٨٥٠ وفات ، جولائی ١٨٩...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''گے د موپساں'''
وکی پیڈیا سے
جاو : راہ نمائی ،
سطر 94:
ہنری البغ گے د موپساں شاتو د میرو مسنیل نزد شاتو د میرو مسنیل میں ,دیپ کے نزدیک، ٥ اُگست ١٨٥٠ میں پیدا ہوے جو کہ سین زیریں جسے اب ( سین ماغتیم ) کا دسٹرکٹ کہا جاتا ہے وہ لوغ ل پتوویں اور گستاو د موپسساں کا پہلا بیٹا تھا اور وہ دونوں خوش حال گھرانوں سے تعلّق رکھتے تھے. جب موپساں کی عمر گیارہ سال تھی اور اس کا بھائی پانچ سال کی تھے تو ان کی ماں جو ایک آزاد خیال اور خود مختار شخصیّت کی مالک تھی اس نے معاشرتی اقدار کے خلاف اپنے شوہر سے قانونی طلاق لے لی. اپنے شوہر سے علاحدگی کے بعد اس نے اپنے دونوں بچوں ، بڑے موپساں اور چھوٹے ایغوے کو اپنے پاس رکھ لیا.
 
باپ کی غیر موجودگی میں بالک موپساں کی ماں اس کی شخصیت پر اثر انداز ہونے والی سب سے بڑی ہستی بن گئی. اس کی ماں کا کوئی ادبی مقام نہ تھا لیکن وہ کلاسیکی ادب بالخصوص شکسپیر . کی بڑی دلدادہ تھی. تیرہ سال کی عمر موپساں اپنی ماں کے ساتھ اس اکے آبائی قصبے اتغیتا میں واقی ولا دے وغگئی میں بڑا خوش و خرم رہا. اس کا گھر مضافات میں ساحل سمندر پر تھا جہاں وہ بڑے شوق سے مچھلیاں پکڑنے اور دیگر بیرونی تفریحات میں مشغول رہتا. تیرہ سال کی عمر میں اسے غووان کے نزدیک ایک چوٹی سی مذہبی درسگاہ میں روایتی تعلیم کے لیے داخل کرا دیا گیا. شکسپیر .