"سرسکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 11:
==فصیل==
<gallery>
File:SirsukhWallBastion.JPG|فصیل میں ایک برج نما جگہ، جس میں تیر اندازوں کے لئے کھڑکی بھی ہے,
File:SirsukhBastionInside.JPG|برج کا ایک اندرونی منظر.
</gallery>
شہر کی فصیل بڑے بڑے پتھروں سے بنائی گئی ہے جن کے بیچ میں چھوٹے پتھر استعمال ہوئے ہیں۔ باہر والی طرف سے یہ فصیل حیرت انگیز حد تک ہموار ہے۔ شائد اس لئے کہ دشمن اس پر آسانی سے نہ چڑھ سکیں۔ فصیل میں کچھ فاصلے پر برج نما جگہیں بنائی گئی ہیں جن میں تیر اندازوں کے لئے کھڑکیاں نبی ہوئی ہیں۔