"جہلم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 225:
}}
 
[[پاکستان]] کے صوبہ [[پنجاب]] کا ایک اہم شہر ہے۔ '''جہلم''' [[دریائے جہلم]] اور جی ٹی روڈ کے سنگم پر واقع ہے۔ دریا کے دوسرى طرف [[سرائے عالمگير]] نام کا قصبہ واقع ہے سراۓعالمگیر اپنی ایک پہچان رکھتا ہے جہاں [[ملٹری کالج جہلم]] واقع ہے۔ [[جی ٹی روڈ]] ان دونوں آبادیوں سے گذرتا ہے۔ جہلم کی اہم مقامات میں تاریخی [[قلعہ رہتاس]] [[ٹلہ جوگیاں ]][[سالٹ رینج]]اور [[منگلا بند]] ہیں۔ یہاں ایک [[گولف]] کھیلنے کا میدان بھی ہے جہاں قومی گولف ٹورنامنٹ منعقد ہوتے ہیں۔
جہلم کے لوگ فوج کی ملازمت کو ترجیح دیتے ہیں۔
 
سطر 262:
[[زمرہ:جہلم]]
[[زمرہ:پاکستان کے ریلوے اسٹیشن]]
[[زمرہ:پاکستان کے شہر]]
[[زمرہ:پاکستان کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:پنجاب (پاکستان) کے آباد مقامات]]