"اظہار الحق (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی |
|||
سطر 1:
{{
|image= The truth revealed.gif
}}
'''اظہار الحق''' دفاع [[اسلام]] اور رد [[عیسائیت]] کے موضوع پر لکھی گئی ایک کتاب ہے، جس کے مصنف مولانا [[رحمت اللہ کیرانوی]] ہیں جنہوں نے یہ کتاب ایک پادری کی کتاب میزان الحق کے جواب میں لکھی تھی۔ دونوں کتب [[عربی زبان|عربی]] میں ہیں۔ اظہار الحق کا [[اردو]] ترجمہ مفتی [[محمد تقی عثمانی]] نے "بائبل سے قرآن تک" کے نام سے کیا ہے۔ یہ تین جلدوں پر مشتمل ہے۔ انگریزی ترجمہ "The Truth Revealed" کے نام سے شائع ہوچکا ہے۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:اسلام اور مسیحیت]]
|