"نوآبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

99 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
نوآبادی یا کالونی (colony) سے مراد ایسا علاقہ یا ملک ہوتا ہے جہاں غیر ملکیوں کی حکومت ہو۔ یہ غیر ملکی اس نوآبادی کی [[دولت]] مختلف طریقوں سے لوٹ کر اپنے ملک میں منتقل کرتے ہیں جس سے نوآبادی میں [[غربت]] بڑھتی چلی جاتی ہے جبکہ نوآبادی پر قبضہ کرنے والے ملک میں بڑی خوشحالی آ جاتی ہے۔ نوآبادی پر قبضہ کرنے والے ملک کو استعماری ملک (imperial power) کہا جاتا ہے۔<!-- Colonialism is generally regarded as an expression of imperialism. Imperialism - Wikipedia -->
 
==مزید دیکھیے==