"نو آبادیاتی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ٹیگ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{ناحوالہ}}
'''نو آبادیاتی نظام''' سے مراد کسی ایک علاقے کے لوگوں کا دوسرے علاقے میں جاکرجا کر اپنی نئی آبادیاں قائم کرنا اور اردگرد کے علاقوں پر قبضہ کر کے اسے نوسیعتوسیع دینا ہے۔ جہاں یہ نوآبادی قائم کی جاتی ہے وہاں کے اصل باشندوں پر قابض گروہ عموماً اپنے [[قانون|قوانین]] ، معاشرت اور [[حکومت]] بھی مسلط کر دیتے ہیں۔ بنیادی طور پر یہ قابض گروہ اور نوآبادی کے اصل باشندوں کے درمیان نا انصافی اور جبر پر مبنی ایک تعلق ہے جس میں اصل باشندوں کا استحصال ہوتا ہے۔
 
 
==مزید دیکھیے==
* [[نوآبادی]]
* [[ایسٹ انڈیا کمپنی]]
 
[[زمرہ:نظریہ بین الاقوامی تعلقات]]