"اہل سنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
(ٹیگ: القاب)
اضافہ خانہ معلومات
سطر 1:
{{عقيدة دينية
{{اسلام}}
| عقيدة = اہلسنت و الجماعت
اہلسنت و الجماعت {{جسامتعر|110%|(أهل السنة والجماعة)}} مسلمانوں میں پیدا ہو جانے والے دو بڑے تفرقوں میں سے ایک تفرقہ ہے اور اس کو عام الفاظ میں سنی بھی کہا جاتا ہے<ref>ایک [[روئے خط]] اردو لغت میں [http://www.crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=8541 لفظ سنی اور بطور اس کے مترادف ، اہلسنت و الجماعت] کا اندراج۔</ref>۔ مسلمانوں کی اکثریت اسی تفرقے سے تعلق رکھتی ہے۔ '''اہل سنت''' وہ لوگ ہیں جو خدا اور اس کے رسول کی اطاعت پر ایمان رکھتے ہیں۔ تمام صحابہ کرام کو احترام اور عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ان کے نزدیک سب صحابی بالخصوص خلفائے راشدین برحق ہیں۔ اور ان کا زمانہ ملت اسلامیہ کا بہترین اور درخشاں دور ہے۔ ان کے نزدیک خلافت پر ہر مومن فائز ہو سکتا ہے بشرطیکہ وہ اس کا اہل ہو۔ ان کے نزدیک خلیفہ جمہور کی رائے سے منتخب ہونا چاہئے۔ وہ خدا کی طرف سے مامور نہیں ہوتا، وہ خلافت کے موروثی نظریئے کو بھی تسلیم نہیں کرتے۔ ان کے نزدیک ابوبکر صدیق صحابہ میں فضیلت کا درجہ رکھتے ہیں۔ اور پھر خلافت کی ترتیب سے حضرت عمر فاروق حضرت عثمان اور حضرت علی بن ابی طالب ۔ خاندان [[اہل بیت]] کو بھی سنی بڑی احترام و عقیدت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ سنی عقیدہ کے مطابق سوائے پیغمبروں کے کوئی انسان معصوم نہیں۔ یہ اسلامی فرقہ مذہب میں اعتدال اور میانہ روی پر زور دیتا ہے۔ سنی چار [[فقہ|فقہوں]] میں بٹے ہوئے ہیں جیسے؛ [[شافعی]] ، [[مالکی]] ، [[حنفی]] اور [[حنبلی]]۔
| صورة =رسم تعبيري للفظ الجلالة ومن يجلهم أهل السنة.png
| تعليق = اہل سنت کے رہنماؤں کا خطاطی نام
| دين = [[اسلام]]
| زعيم = [[محمد]] رسول اللہ
| تاريخ ظهور =
| مكان ظهور =
| مميزات =
| تفرعت =
| تفرع = '''نظریاتی''': [[اشعری|اشاعرہ]]، [[ماتریدی|ماتریدیہ]]، [[اہل حدیث]] ۔
'''فقہیاً''': [[حنفیہ]]، [[مالکیہ]]، [[شافعیہ]]، [[حنبلی|حنابلہ]]۔
| منطقة = {{العالم الإسلامي}}
|تعداد = 1،4 ملین ([[2009ء]])
| مؤسس =
| معالم = [[مسجد حرام]]، [[مسجد نبوی]]، [[مسجد اقصیٰ]].
| تقارب =
}}
 
'''اہلسنت و الجماعت''' {{جسامتعر|110%|(أهل السنة والجماعة)}} مسلمانوں میں پیدا ہو جانے والے دو بڑے تفرقوں میں سے ایک تفرقہ ہے اور اس کو عام الفاظ میں سنی بھی کہا جاتا ہے<ref>ایک [[روئے خط]] اردو لغت میں [http://www.crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=8541 لفظ سنی اور بطور اس کے مترادف ، اہلسنت و الجماعت] کا اندراج۔</ref>۔ مسلمانوں کی اکثریت اسی تفرقے سے تعلق رکھتی ہے۔ '''اہل سنت''' وہ لوگ ہیں جو خدا اور اس کے رسول کی اطاعت پر ایمان رکھتے ہیں۔ تمام صحابہ کرام کو احترام اور عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ان کے نزدیک سب صحابی بالخصوص خلفائے راشدین برحق ہیں۔ اور ان کا زمانہ ملت اسلامیہ کا بہترین اور درخشاں دور ہے۔ ان کے نزدیک خلافت پر ہر مومن فائز ہو سکتا ہے بشرطیکہ وہ اس کا اہل ہو۔ ان کے نزدیک خلیفہ جمہور کی رائے سے منتخب ہونا چاہئے۔ وہ خدا کی طرف سے مامور نہیں ہوتا، وہ خلافت کے موروثی نظریئے کو بھی تسلیم نہیں کرتے۔ ان کے نزدیک ابوبکر صدیق صحابہ میں فضیلت کا درجہ رکھتے ہیں۔ اور پھر خلافت کی ترتیب سے حضرت عمر فاروق حضرت عثمان اور حضرت علی بن ابی طالب ۔ خاندان [[اہل بیت]] کو بھی سنی بڑی احترام و عقیدت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ سنی عقیدہ کے مطابق سوائے پیغمبروں کے کوئی انسان معصوم نہیں۔ یہ اسلامی فرقہ مذہب میں اعتدال اور میانہ روی پر زور دیتا ہے۔ سنی چار [[فقہ|فقہوں]] میں بٹے ہوئے ہیں جیسے؛ [[شافعی]] ، [[مالکی]] ، [[حنفی]] اور [[حنبلی]]۔
 
==وجۂ تسمیہ==
{{اسلام}}
جیسا کہ ابتدائییییہ میں مذکور ہوا کہ اہل السنت و الجماعت ہر ان تمام افراد کو کہا جاتا ہے کہ جو محمد {{درود}} کی سنت پر عمل کرتے ہوں اور صحابہ کرام کا احترام کرتے ہوں۔ اس نام کی وجۂ تسمیہ ان کے نام سے بھی ظاہر ہے کہ اہل سنت کہنے کی وجہ تو یہ ہے کہ یہ اپنے آپ کو سنت پر چلنے والا مانتے ہیں اور جماعت کہنے کی وجہ یہ ہے کہ ان کے مطابق یہ وہ لوگ ہیں جو حق (سچائی) پر جمع ہوئے اور تفرقات میں نہیں پڑے۔
==سنی تفرقے کی ابتداء==