"رشید الدین فضل اللہ ہمدانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت|}}
[[File:Rashid-al-Din Hamadani.jpg|thumb| [[فارس]] میں رشید الدین ہمدانی کا مجسمہ ]]
[[File:Rashid-al-Din Hamadani.jpg|thumb| [[فارس]] میں رشید الدین ہمدانی کا مجسمہ ]]
'''رشید الدین طبیب''' ({{lang-fa|رشیدالدین طبیب}}) (1247–1318) کو '''رشید الدین فضل اللہ ہمدانی''' ({{lang-fa|رشیدالدین فضل‌اللهفضل‌اللہ همدانی}}) بھی کہا جاتا ہے۔
 
وہ 1247 میں [[فارس]] کے مقام [[ہمدان]] میں پیدا ہوئے۔ وہ فارس کے وزیر اعظم بنے، تاریخ دان رہے اور ماہر طبیعیات بھی تھے۔اُن کا تعلق ہمدان کے یہودی خاندان سے تھا۔ رشید الدین نے جوانی میں اسلام قبول کر لیا۔ ان کا سب سے بڑ اکارنامہ ان کی تالیف [[جامع التواریخ]] ہے جو انہوں نے [[منگولیا]] کے [[ایل خانی]] بادشاہ [[اباقا خان]] کے کہنے پر 1306ء سے 1311ء کے درمیان مکمل کی۔
 
انہیں 70 سال کی عمر میں 13 جولائی 1318ء کو پھانسی دے دی گئی۔
 
== مزید دیکھیے ==
{{باب|ایران|سوانح حیات|تاریخ}}
* [[مسلم مؤرخین]]
 
== بیرونی روابط ==
 
{{High-ranking ministers and commanders of the Mongol Empire}}