"مرزا مسرور احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م (GR) File renamed: File:Unterschrift von Hadhrat Mirza Masrur Ahmad.jpgFile:Unterschrift von Mirza Masrur Ahmad.jpg <span style="color:red;">You need to input a value between 1 and 6 which corresponds to the [[c:COM:F...
درستی, غیر ضروری مواد کا اخراج
سطر 1:
{{خانۂ معلومات شخصیت|}}
{{Infobox royalty
[[جماعت احمدیہ]] کے پانچویں خلیفہ '''مرزا مسرور احمد''' 15 ستمبر 1950ء کو [[چناب نگر|ربوہ]] ، [[پاکستان]] میں پیدا ہوئے۔ آپ بانی جماعت احمدیہ [[مرزا غلام احمد]] صاحب قادیانی کے پڑپوتے اور مرزا شریف احمد صاحب کے پوتے ہیں۔ والد کا نام مرزا منصور احمد صاحب جبکہ والدہ کا نام ناصرہ بیگم صاحبہ تھا۔ آپ اپنے بھائیوں مرزا ادریس احمد اور مرزا مغفور احمد اور بہن امتہ القدوس صاحبہ سے عمر میں چھوٹے ہیں۔
| name =مرزا مسرور احمد
| title =[[خلیفہ المسیح (لقب)|خلیفہ المسیح الخامس]] <br />{{Nobold|امیرالمومنین}}
| type =احمدی خلیفہ )
| image = Khalīfatul masīh al-khāmis.jpg
| caption = Khalifatul Masih V
| reign = 22 اپریل 2003–تا حال
| predecessor = [[مرزا طاہر احمد]]
| successor =
| spouse-type = زوجہ
| spouse = صاحبزادی امتہ السبوح بیگم <br /> (ش- 1977)
| issue = 2 بچے
| full name =مرزا مسرور احمد
| father =مرزا منصور احمد
| mother =صاحبزادی ناصرہ بیگم
| birth_date = {{سال پیدائش اور عمر|df=yes|1950|9|15}}
| birth_place = [[ربوہ]]، پاکستان
| death_date =
| death_place =
| burial_date =
| burial_place =
| alma_mater = [[جامعہ زرعیہ فیصل آباد]]<br />[[تعلیم الاسلام کالج]]
| religion = [[احمدیہ]]
| residence = فضل مسجد، [[لندن]]، انگلستان
| signature = Unterschrift von Mirza Masrur Ahmad.jpg
}}
 
مرزا مسرور احمد صاحب کی شادی 31 جنوری 1977 کو امتہ السبوح بیگم صاحبہ کے ساتھ ہوئی۔ ان سے ایک بیٹی اور ایک بیٹا، مرزا وقاص احمد، ہیں۔
=== خاندانی پس منظر ===
[[جماعت احمدیہ]] کے پانچویں خلیفہ '''مرزا مسرور احمد''' 15 ستمبر 1950ء کو [[ربوہ]] ، [[پاکستان]] میں پیدا ہوئے۔ آپ بانی جماعت احمدیہ [[مرزا غلام احمد]] صاحب قادیانی کے پڑپوتے اور مرزا شریف احمد صاحب کے پوتے ہیں۔ والد کا نام مرزا منصور احمد صاحب جبکہ والدہ کا نام ناصرہ بیگم صاحبہ تھا۔ آپ اپنے بھائیوں مرزا ادریس احمد اور مرزا مغفور احمد اور بہن امتہ القدوس صاحبہ سے عمر میں چھوٹے ہیں۔
 
== تعلیم ==
مرزا مسرور احمد صاحب کی شادی 31 جنوری 1977 کو امتہ السبوح بیگم صاحبہ کے ساتھ ہوئی۔ ان سے ایک بیٹی اور ایک بیٹا، مرزا وقاص احمد، ہیں۔
مرزا مسرور احمد صاحب نے تعلیم الاسلام ہائی اسکول ربوہ سے میٹرک کرنے کے بعد تعلیم الاسلام کالج ربوہ سے بی اے کیا۔ 1976ء میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے ایم ایس سی کی ڈگری زرعی اقتصادیات میں حاصل کی۔
 
=== تعلیمخدمات ===
مرزا مسرور احمد صاحب نے اپنی زندگی جماعت احمدیہ کے کاموں کے لئےلیے وقف کی اور مختلف شعبہ جات میں خدمات سرانجام دیں۔ آپ کچھ عرصہ جماعت کے سکولوں میں غانا متعین رہے۔ غانا ہی میں پہلی بار گندم اگانے کا کامیاب تجربہ کیا۔ جماعت احمدیہ کی نوجوانوں کی تنظیم خدام الاحمدیہ میں تعلیم کے شعبہ سے بھی وابستہ رہے۔
مرزا مسرور احمد صاحب نے تعلیم الاسلام ہائی اسکول ربوہ سے میٹرک کرنے کے بعد تعلیم الاسلام کالج ربوہ سے بی اے کیا۔ 1976ء میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے ایم ایس سی کی ڈگری زرعی اقتصادیات میں حاصل کی۔
 
=== خدمات ===
مرزا مسرور احمد صاحب نے اپنی زندگی جماعت احمدیہ کے کاموں کے لئے وقف کی اور مختلف شعبہ جات میں خدمات سرانجام دیں۔ آپ کچھ عرصہ جماعت کے سکولوں میں غانا متعین رہے۔ غانا ہی میں پہلی بار گندم اگانے کا کامیاب تجربہ کیا۔ جماعت احمدیہ کی نوجوانوں کی تنظیم خدام الاحمدیہ میں تعلیم کے شعبہ سے بھی وابستہ رہے۔
 
اسی طرح آپ کو جماعت احمدیہ کی مرکزی تنظیم میں ربوہ کے امیر مقامی اور صدر انجمن احمدیہ میں ناظر اعلیٰ کے طور پر بھی خدمت کا موقع ملا۔
 
=== خلافت ===
جماعت احمدیہ کے چوتھے خلیفہ [[مرزا طاہر احمد]] صاحب کی وفات کے بعد 22 اپریل 2003ء کو مرزا مسرور احمد صاحب جماعت کے بانی [[مرزا غلام احمد]] صاحب کے پانچویں خلیفہ منتخب ہوئے۔
 
=== مصانیف ===
# [http://www.alislam.org/urdu/pdf/Urdu-World-Crisis-and-the-Pathway-to-Peace.pdf عالمی بحران اور امن کی راہ]
# [http://www.alislam.org/urdu/pdf/shrait-e-baiat.pdf شرائط بیعت اور احمدی کی ذمہ داریاں]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{موضوعات احمدیہ|}}
 
 
{{Nobots|}}
 
[[زمرہ:اکیسویں صدی میں اسلامی مذہبی رہنما]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے اسلامی مسلم علما]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے خلفاء]]
[[زمرہ:ہاشمی شخصیات]]
 
[[زمرہ:مرزا غلام احمد کا خاندان]]
سطر 65 ⟵ 30:
[[زمرہ:1950ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کےاحمدی خلفاء]]
 
 
[[زمرہ:احمدی خلفاء]]
 
{{Nobots|}}