"منشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''منشی''' (اردو زبان: مُنشی؛ بنگالی زبان:মুন্সী ؛ دیوناگری:मुंशी)...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
سطر 1:
[[File:Munshi.jpg|ربط=https://en.wikipedia.org/wiki/File:Munshi.jpg|تصغیر|301x301پکسل|[[منشی عبد الکریم]]– [[1888ء]]]]
'''منشی''' ([[اردو زبان]]: مُنشی؛ [[بنگالی زبان]]:মুন্সী ؛ [[دیوناگری]]:मुंशी) [[فارسی زبان]] کا لفظ ہے جو عموماً مصنف و مؤلف یا زبان دانی کے ماہر کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ [[مغلیہ سلطنت]] اور [[برٹش راج]] کے عہد میں لفظ "'''منشی'''" حکومتی اتالیق کے لیے استعمال ہوتا رہا ہے۔[[برٹش راج]] کے عہد میں [[منشی عبد الکریم]] وہ مشہور منشی تھے جو [[1887ء]] سے [[1901ء]] تک [[ملکہ وکٹوریہ]] کے اتالیق رہے۔
 
==مزید دیکھیں==
* [[منشی عبد الکریم]]
* [[مغلیہ سلطنت]]
* [[برٹش راج]]
[[زمرہ:حکومت برطانوی ہند]]
[[زمرہ: حکومت مغلیہ سلطنت]]