"قرون وسطی" کے نسخوں کے درمیان فرق

11 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (BukhariSaeed نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ قرون وسطی کو قرون وسطیٰ کی جانب منتقل کیا)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
'''قرون وسطیٰ''' یا ازمنۂ وسطیٰ ([[انگریزی زبان|انگریزی]]:medieval / middle ages) تین حصوں میں منقسم [[یورپ]] کی روایتی تاریخ کا درمیانی عہد ہے۔
 
یورپ کی تاریخ عام طور پر عہد عتیق کی قدیم تہذیب، قرون وسطیٰ اور زمانہ جدید کے درمیان تقسیم کی جاتی ہے۔ [[مغربی یورپ]] کا ازمنۂ وسطیٰ [[سلطنترومی روماسلطنت کی تقسیم]] (مغربی [[رومی سلطنت]] اور مشرقی [[بزنطینی سلطنت]] کے درمیان) اور غیر مہذب اقوام کے حملوں یعنی 5 ویں5ویں صدی عیسوی سے شروع ہو کر 16 ویں16ویں صدی میں [[پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیساکلیسیا]] (Protestant Reformation) کے دوران [[عیسائیتمسیحیت]] کی فرقہ بندی,بندی، [[فتح قسطنطنیہ]] اور سمندر پار جستجو کے لیے دنیا بھر یورپی توسیع کے آغاز پر ختم ہوتا ہے۔ یعنی یہ تقریباًًًًتقریباًً ایک ہزار سال کا دور ہے جسے ازمنۂ وسطیٰ کہا جاتا ہے۔
 
یہ تمام تر مختلف تبدیلیاں ابتدائییییابتدائی عہدِ جدید کے آغاز کو ظاہر کرتی ہیں جو [[صنعتی انقلاب]] کا ضامن بنا۔
{{نامکمل}}