"مینکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
سطر 4:
| caption =مینَکا [[وشوامتر]] کو گمراہ کرتے ہوئے ([[راجہ روی ورما]] کی مصوری)
}}
[[ہندو دیومالا]] میں '''مینَکا''' ({{Lang-sa|मेनका}}) کو خوبصورت ترین آسمانیبہشتی [[اپسرا|اپسراؤں]] میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔<ref>{{cite book|title=The Goddess in India: The Five Faces of the Eternal Feminine|page=67|publisher=Inner Traditions / Bear & Co|author=Devdutt Pattanaik|year=2000}}</ref> مینَکا کو [[دیو (ہندومت)|دیوؤں]] کے بادشاہ [[اندر]] نے بھیجا تھا تاکہ [[وشوامتر]] کی پُر اذیت نفس کشی کو توڑ سکے۔ وشوامتر قدیم [[بھارت]] میں ایک قابل احترام اور باعزت دانا تھے۔ [[اندر]] وشوامتر کی طاقتوں سے خوفزدے تھے اسی وجہ سے اندر نے [[بہشت]] سے [[زمین]] پر ایک خوبصورت مینَکا نامی بہشتی [[حسینہ]] بھیجی تاکہ وشوامتر کو گمراہ کر کے اس کے [[ہندومت میں دھیان|دھیان]] (مراقبے) کو بھنگ کر سکے۔ جب وشوامتر نے مینکا کی خوبصورتی کو دیکھا تو مینَکا وشوامتر کی جنسی بھوک اور ہوائے نفس کو ابھارنے میں کامیاب ہوگئی۔
 
== حوالہ جات ==