"مینکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
| caption =مینَکا [[وشوامتر]] کو گمراہ کرتے ہوئے ([[راجہ روی ورما]] کی مصوری)
}}
[[ہندو دیومالا]] میں '''مینَکا''' ({{Lang-sa|मेनका}}) کو خوبصورت ترین بہشتی [[اپسرا|اپسراؤں]] میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔<ref>{{cite book|title=The Goddess in India: The Five Faces of the Eternal Feminine|page=67|publisher=Inner Traditions / Bear & Co|author=Devdutt Pattanaik|year=2000}}</ref> مینَکا کو [[دیو (ہندومت)|دیوؤں]] کے بادشاہ [[اندر]] نے بھیجا تھا تاکہ [[وشوامتر]] کی پُر اذیت نفس کشی کو توڑ سکے۔ وشوامتر قدیم [[بھارت]] میں ایک قابل احترام اور باعزت دانا تھے۔ جب کسی شخص نے [[اندر]] دیو کو وشوامتر کی پر اذیت تپسیا کے متعلق آگاہ کیا تو [[اندر]] وشوامتر کی تپسیا دیکھ کر حیران ہوگئے اور حیرانی کے ساتھ انہیں یہ بات بھی ستانے لگی کہ کہیں اُن تپسیا کی وجہ سے اندر دیو کا وجود نہ مٹ جائے۔ اپنی تپسیا سے وشوامتر ایک نئے سنسار کی سادھنا کررہے تھے۔ اور اندر دیو کو یہ فکر ستانے لگی کہ اگر وشوامتر اپنی تپسیا میں کامیاب ہوگئے تو دیوؤں کو پوجنا چھوڑ دیا جائے گا۔ اسی وجہ سے [[سورگ]] سے [[زمین]] پر ایک خوبصورت مینَکا نامی بہشتی [[حسینہ]] بھیجی تاکہ وشوامتر کو گمراہ کر کے اس کے تپسیا کو بھنگ کر سکے۔ جب وشوامتر نے مینکا کی خوبصورتی کو دیکھا تو مینَکا وشوامتر کی جنسی بھوک، [[کام (ہندومت)|کام]] اور ہوائے نفس کو ابھارنے میں کامیاب ہوگئی۔ وشوامتر نئے سنسار کے نرمان کے فیصلے کو ترک کرکے اپنی تپسیا سے اٹھ گئے۔ اور اپسرا مینکا کے عشق میں گرفتار ہوکر رہ گئے۔ وہاں مینکا کے ارادوں ناواقف مہارشتی وشوامتر مینکا میں اپنی بیوی تلاش کرنے لگے اور اپسرا مینکا کی ایک بیٹی پیدا ہوئی جس کے بعد اپسرا مینکا ایک رات اڑ کر [[اندر لوک]] چلی گئی۔ جس کے بعد اُس بیٹی کو وشوامتر نے رشی [[کنوا]] کے آشرم میں رکھوادیا۔ جس نے وہیں پرورش پائی جو آگے چل کر [[شکنتلا]] کے نام سے جاننےمشہور لگی۔ہوئی۔
 
== حوالہ جات ==