"مینکا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 4:
| caption =مینَکا [[وشوامتر]] کو گمراہ کرتے ہوئے ([[راجہ روی ورما]] کی مصوری)
}}
[[ہندو دیومالا]] میں '''مینَکا''' ({{Lang-sa|मेनका}}) کو خوبصورت ترین بہشتی [[اپسرا|اپسراؤں]] میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔<ref>{{cite book|title=The Goddess in India: The Five Faces of the Eternal Feminine|page=67|publisher=Inner Traditions / Bear & Co|author=Devdutt Pattanaik|year=2000}}</ref> مینَکا کو [[دیو (ہندومت)|دیوؤں]] کے بادشاہ [[اندر]] نے بھیجا تھا تاکہ [[وشوامتر]] کی پُر اذیت نفس کشی کو توڑ سکے۔ وشوامتر قدیم [[بھارت]] میں ایک قابل احترام اور باعزت دانا تھے۔ جب کسی شخص نے [[اندر]] دیو کو وشوامتر کی پر اذیت تپسیا کے متعلق آگاہ کیا تو [[اندر]] وشوامتر کی تپسیا دیکھ کر حیران ہوگئے اور حیرانی کے ساتھ انہیں یہ بات بھی ستانے لگی کہ کہیں اُن تپسیا کی وجہ سے اندر دیو کا وجود نہ مٹ جائے۔ اپنی تپسیا سے وشوامتر ایک نئے سنسار کی سادھنا کررہے تھے۔ اور اندر دیو کو یہ فکر ستانے لگی کہ اگر وشوامتر اپنی تپسیا میں کامیاب ہوگئے تو دیوؤں کو پوجنا چھوڑ دیا جائے گا۔ اسی وجہ سے [[سورگ]] سے [[زمین]] پر ایک خوبصورت مینَکا نامی بہشتی [[حسینہ]] بھیجی تاکہ وشوامتر کو گمراہ کر کے
== حوالہ جات ==
|