"ولیم شیکسپیئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

تجرباتی
(تجرباتی)
{{خانہ معلومات مصنف/عربی}}
{{Infobox Writer <!-- for more information see [[:Template:Infobox Writer/doc]] -->
| name = ولیم شیکسپیئر
| image = Shakespeare.jpg
| caption = ولیم شیکسپیئر کی تصویر، قومی ایوانِ تصاویر ، [[لندن]] میں
| birthdate = بپتسمہ [[26 اپریل]] [[1564ء]] (تاریخِ پیدائش نامعلوم)
| birthplace = واروِکشائر ، [[انگلستان]]
| deathdate = [[23 اپریل]] [[1616ء]] (بعمر 52 سال)
| deathplace = واروِکشائر ، انگلستان
| spouse = {{marriage|این ہیتھَوے|1582|1616}}
| children = سُوزَینہ ہال {{سطر}} ہیمنٹ شیکسپیئر {{سطر}} جُوڈِتھ کوئینی
| occupation = [[مصنف]] ، [[شاعر]] ، [[اداکار]]
| signature = William Shakespeare Signature.svg
| movement = انگریزی نشاۃ ثانیہ تھیٹر
}}
 
'''ولیم شیکسپیئر''' ([[بپتسمہ]] 26 اپریل 1564؛ انتقال 23 اپریل 1616){{Ref_labelRef label|ا|ا|none}} ایک [[انگریز]] مصنف اور [[شاعر]] تھا جسے [[انگریزی زبان]] میں دنیا کے عظیم ترین مصنفین اور ڈراما نگاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔<ref>{{Harvnb|Greenblatt|2005|loc=11}}; {{Harvnb|Bevington|2002|loc=1–3}}; {{Harvnb|Wells|1997|loc=399}}.۔</ref> شیکسپیئر کو عموماً [[انگلستان]] کا قومی شاعر کہا جاتا ہے۔ <ref>{{Harvnb|Dobson|1992|loc=185–186}}</ref>{{Ref_labelRef label|ب|ب|none}} اس کی تصانیف میں تقریباً 38 کھیل،{{Ref_labelRef label|ج|ج|none}} 154 گیت دو لمبی [[نظم|نظمیں]] اور بہت سی چھوٹی نظمیں شامل ہیں۔ اس کے کھیل دنیا کی سبھی بڑی زبانوں میں ترجمہ ہوچکے ہیں اور کسی بھی دوسرے مصنف کے کھیلوں کی نسبت زیادہ پیش کیے جاتے ہیں۔<ref>{{Harvnb|Craig|2003|loc=3}}.۔</ref>
 
== حوالہ جات ==