"قزمہ میٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:لمبائی کی اکائیات بجانب زمرہ:لمبائی کی اکائیاں
سطر 3:
’نانو میٹر ‘ اتنا چھوٹا ہوتا ہے کہ اس درجے کی جسامت والی [[شے|اشیاء]] کو حساس ترین خرد بین سے بھی نہیں دیکھا جا سکتا بلکہ اس کے لیے الیکٹران [[خرد بین|مائکروسکوپ]] کی ضرورت پڑتی ہے۔ ہم اپنی ظاہرہ آنکھ سے ۲۰۰،۰۰۰ ؛ یعنی دو لاکھ ’نانو میٹر ‘ تک جسامت رکھنے والی اشیاء کو دیکھ سکتے ہیں....باالفاظِ دیگر اگر کوئی شے دو [[لاکھ]] نانو میٹر سے چھوٹی ہو گی تو ہم اُسے اپنے آنکھ سے عدسے سے کے بغیر نہیں دیکھ سکتے۔ عام [[خرد بین]] (microscope) سے ہم ۲۰۰ نانو میٹر تک کی چھوٹی اشیاء کو دیکھ سکتے ہیں ۔علاوہ ازیں حساس ترین ’الیکٹرانی خورد بینelectron microscope ‘سے ہم ۲.(اعشاریہ دو) نانو میٹر تک کی اشیاء کو دیکھ سکتے ہیں۔
 
[[زمرہ:لمبائی کی اکائیات]]
[[زمرہ:لمبائی کی اکائیاں]]