"فرہنگ آصفیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(«'''فرہنگِ آصفیہ''' اردو کی معروف ترین لغت ہے۔فرہنگِ آصفیہ اردو کی پہلی باقاعدہ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
{{Infobox Book |
| name = 'فرہنگِ آصفیہ
| image =
| author = مولوی سید احمد دہلوی
| cover_artist =
| country = [[متحدہ ہندوستان]]، [[پاکستان]]
| language = اردو
| series =
| genre = [[لغت]]
| publisher =
| release_date =
| media_type =
| pages =
| isbn =
| dewey=
| congress=
| oclc=
| preceded_by =
| followed_by =
}}
 
'''فرہنگِ آصفیہ''' اردو کی معروف ترین لغت ہے۔فرہنگِ آصفیہ اردو کی پہلی باقاعدہ مکمل لغت ہے۔ اس سے پہلے اردو-فارسی اور اردو-انگریزی لغات شائع ہو چکی تھیں، جب کہ اردو محاورات کے چند مجموعے بھی چھپ چکے تھے، جن میں منشی چرن جی کی 'مخزن المحاورات،' امتیاز علی بیگ کی 'مخزنِ فوائد' اور خود سید احمد دہلوی کی 'مصطلحاتِ اردو' وغیرہ شامل ہیںلیکن باقاعدہ اردو سے اردو لغت کا وجود نہیں تھا۔
فرہنگِ آصفیہ کے مولف مولوی سید احمد دہلوی 1844 میں دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔ نوجوانی میں انھیں سات برس تک ایک انگریز مستشرق ڈاکٹر فیلن کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا جو اردو انگریزی لغت مرتب کر رہے تھے۔ یہیں سے مولوی صاحب کو جدید لغت نگاری کے اصولوں کے تحت اپنی لغت مرتب کرنے کا خیال آیا۔
اس کے بعد انڈیا اور پاکستان میں اس لغت کے متعدد ایڈیشن شائع ہوئے لیکن حیرت انگیز طور پر انھیں ہوبہو چھاپ دیا گیا اور اصل لغت کے آخر میں جو اغلاط نامہ دیا گیا تھا، وہ بھی ہر بار جوں کا توں شائع کیا جاتا رہا۔
اس کا ایک جدید کمپیوٹرائزڈ ایڈیشن بھی شائع ہو چکا ہے۔
==بیرونی روابط==
*[https://ebooks.i360.pk/farhang-e-asifia/ ڈاؤن لوڈ فرہنگ آصفیہ]
{{اردو لغات
}}
[[زمرہ:اردو لغات]]
 
{{اردو لغات
}}
[[زمرہ:اردو لغات]]