"وائکنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ وائى كنگ کو وائی کنگ کی جانب منتقل کیا: اردو عنوان
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[ملف:Viking_Expansion.svg|thumb|وائی کنگ کا پھیلاؤ، صدی بہ صدی]]
وائی کنگ (انگریزی: Viking) [[اسکینڈینیویا|اسکاندینیویا]] کے ایسے مہم جو، جنگجو، تاجر اور قزاق تھے جنہوں نے آٹھویں صدی کے اواخر سے گیارہویں صدی کے اوائل تک یورپ کے وسیع علاقے پر یورش کی اور انہیں اپنی نو آبادی بنایا۔ ان باشندوں نے اپنی مشہور لمبی کشتیوں سے مشرق میں [[قسطنطنیہ]] اور [[روس]] میں [[دریائے وولگا]] اور مغرب میں [[آئس لینڈ]]، [[گرین لینڈ]] اور [[نیوفاؤنڈلینڈ]] تک طویل سفر کیے۔ وائی کنگ کے پھیلاؤ کے اس دور کو [[وائکنگ عہد وائی کنگ]] (Viking Age) کہا جاتا ہے جو [[قرون وسطیٰ]] میں [[اسکینڈینیویا|اسکاندینیویا]]، [[برطانیہ]]، [[جمہوریہ آئرستان|آئرستان]] اور عمومی طور پر [[یورپ]] بھر کی تاریخ کا اہم حصہ ہے۔
 
== وائی کنگ کی تاریخ ==