"انڈریو جانسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
Andrew Johnson
 
[[ملف:Andrew Johnson.jpg|framepx|thumb|left|انڈریو جانسن]]پیدائش: 1808ء
 
انتقال: 1875ء
 
[[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]] کا سترھواں صدر ۔ [[شمالی کیرولائنا]] میں پیدا ہوا۔ غریب خاندان کا فرد تھا۔ 1843ء میں [[کانگرس]] کا ممبر منتخب ہوا۔ 1864ء میں نائب صدر اور [[ابراہام لنکن]] کی وفات کے بعد 1865ء میں صدر چنا گیا۔ علیحدگی پسند ریاستوں کے بارے میں نرم پالیسی کا حامی تھا۔ اس بنا پر 1868ء میں ریڈیکل پارٹی نے سینٹ میں اس کے خلاف مذمت کی قرارداد پیش کی مگر وہ ایک ووٹ سے نامنظور ہوگئی۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{امریکی صدور}}
{{Commonscat|Andrew Johnson}}