"جان ایڈمز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:اٹھارویں صدی کے امریکی سیاست دان+[[زمرہ:امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکا...
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
John Adams
 
[[تصویر:Johnadams.jpg|framepx|thumb|left|جان ایڈمز]]پیدائش: 1735ء
 
انتقال: 1826ء
 
امریکا کا دوسرا صدر۔ برین ٹری ([[میساچوسٹس]]) میں پیدا ہوا۔ [[ہارورڈ کالج]] سے قانون کی ڈگری لی۔ امریکی انقلاب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اعلان آزادی کا مسودہ تیار کرنے میں پیش پیش تھا۔ نوزائیدہ مملکت کے لیے بیرونی امداد حاصل کرنے کی ذمے داری اسی کوتقویض کی گئی تھی۔ اس کی سفارش پر کانگرس نے [[جارج واشنگٹن]] کو قومی افواج کا کمانڈر انچیف مقرر کیا تھا۔ 1789ء سے 1797ء تک امریکا کا نائب صدر رہا اور 1797ء میں صدر منتخب ہوا۔ اعتدال پسند تھا۔ 1801ء میں جیفرسن کی جمہوریت کی رو کا مقابلہ نہ کر سکا اور انتخابات ہار گیا۔ بقیہ زندگی کوئنسی (میسا چوسٹس) میں گزری۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{امریکی صدور}}
{{Commonscat|John Adams}}