"جنید جمشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

112 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
شهيد
(119.160.97.61 کی جانب سے نیک نیتی سے کی جانے والی ترامیم کا استرجع کر دیا گیا۔ (پلک))
(شهيد)
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
}}}}
 
'''بهائى شهيد جنید جمشید''' (3 ستمبر، 1964ء – 7 دسمبر، 2016ء) پاپ گلوکار اور نعت خواں تھے۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ [[وائتل سائنز]] کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ [[یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور|یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہلاہورور]] کے فارغ التحصیل تھے۔ 1987ء میں [[دل دل پاکستان]] کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گئے۔ ان کی پاپ گلوگاری کے دور میں مندرجہ ذیل البمز ریلیز ہوئے۔
* [[جنید آف وائتل سائنز]] [[1994ء]]
* [[اس راہ پر]] [[1999ء]]
* [[دل کی بات]] [[2002ء]]
 
اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ انھوں نے موسیقی کی صنعت کو خیر آبادباد کہہ دیا۔ پھر وہ نعت خوان اور تاجر کے طور پر جانے جاتے رہے۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔ [[7 دسمبر]] [[2016ء]] کو [[پی آئی اے فلائیٹ 661]] کے حادثے میںمی وفاتشهادت پا گئے۔
{{Commons category|Junaid Jamshed}}
 
گمنام صارف