"خلیل بن احمد الفراہیدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی}}
'''ابو عبدالرحمٰن خلیل ابن احمد الفراھیدی البصری''' (پیدائش [[100ھ]]، وفات [[170ھ]])، [[علم عروض|علمِ عروض]] کے بانی اور ماہرِ لغت و موسیقی۔ آپ [[عمان]] میں پیدا ہوئے اور عجمی النسل تھے۔ مشہور عربی مورخ جارج زیدان نے لکھا کہ ہے آپ ایرانی شہزادوں کی نسل سے تھے اور ان کے جد کو شہنشاہِ ایران نے یمن بھیجا تھا<ref name="taqi">رموزِ شاعری از ڈاکٹر سید تقی عابدی، القمر، لاہور، 2003ء</ref>۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ خلیل کے والد وہ پہلے شخص تھے جنہیں حضورِ اکرم (ص) کی وفات کے بعد پہلی بار "احمد" کہا گیا<ref name="taqi" />۔ آپ نے اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ [[بصرہ]] میں گزارا اور وہیں وفات پائی اور دفن ہوئے۔