محمد باقر الصدر{{دیگر نام|فارسی=آية الله العظمى السيد محمد باقر الصدر}} مورخہ یکم مارچ 1935 کو کاظمیہ میں پیدا ہوئے جبکہ انکی وفات 9 اپریل 1980 کو ہوئی، ایک عراقی شیعہ عالم، فلسفی اور [[حزب اسلامی دعوت]] کے بانی تھے۔ وہ [[مقتدی الصدر]] کے سسر اور [[محمد صادق الصدر]] اور [[امام موسیٰ الصدر]] کے چچازاد تھے۔محمد باقرالصدر کے والد [[محمد حیدرالصدر]]ایک نہائت نیک اور معروف شیعہ عالم دین تھے۔انکا سلسلہ ساتویں شیعہ امام موسیٰ الکاظم سے ملتاہے۔صدام حسین کے دور حکومت میں محمد باقرالصدر کو پھانسی دے دی گئی تھی۔