"عثمان ثالث" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[فائل:Turchia, osman III, moneta d'oro, 1754-1757.JPG|تصغیر|عثمان ثالث کے [[طغرا]] والا طلائی سکہ جو [[1754ء]] سے [[1757ء]] تک رائج رہا۔]]
'''عثمان سوم یا ثالث'''، پورا نام '''عثمان پسر سلطان مصطفی ثانی''' ([[عثمانی ترک زبان]] میں: '''عثمان ثالث ‘Osmān-i sālis'''
، پیدائش: ۲/۳ جنوری ۱۶۹۹ء - وفات: ۳۰ جنوری یا ۳۰ اکتوبر ۱۷۵۷ء<ref>http://en.wikipedia.org/wiki/Osman_III</ref>) [[سلطان]] [[محمود اول]] کی وفات کے بعد ۱۷۵۴ء میں [[تخت نشین]] ہوئے۔ اس وقت ان کی عمر ۵۵55 برس تھی۔ آپ نے ۱۷۵۴ء1754ء سے ۱۷۵۷ء1757ء تک [[سلطنت عثمانیہ|خلافت عثمانیہ]] کی باگ ڈور سنبھالی۔
 
== ابتدائی زندگی ==