"عثمان ثالث" کے نسخوں کے درمیان فرق

* [[سلطان]] [[احمد ثالث]] نے اپنے دور میں ہر [[مذہب]] کی رعایا کے لیے علاحدہ علاحدہ لباس تجویز کیا اور خواتین کے لیے پردہ کے متولق احکامات جاری کیے۔
* 1754ء میں [[جنگ]] [[ہفت سالہ]] شروع ہوئی جس نے [[یورپ|مغربی]] حکومتوں کو دو مخالف جماعتوں میں تقسیم کرکے سات سال تک [[وسطی مغرب]] کو جنگ کا میدان بنائے رکھا۔ لیکن عثمان خان سوم نے اس سے کوئی فائدہ حاصل نہ کیا اور اپنے اصولوں پر قائم رہا۔ اس لیے اس کی ہمسایہ حکومتوں سے کوئی جنگ نہیں ہوئی۔
* سلطنت کے اندرونی نظم و نسق کا سسلسلہسلسلہ اسی طرح چلتا رہا جو اس کے پیشرو کے دور میں تھا۔
[[فائل:Audience-of-Charles-Gravier-Comte-de-Vergennes-with-The-Sultan-Osman-III-in-Constantinople-1755.jpg|تصغیر|فرانسیسی سفیر [[چارلس گریوئیر، کومتے دی ورجنیز]] [[سلطان]] عثمان ثالث کے دربار میں – [[1755ء]]]]