"علی سلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت|}}
[[Image:Ali salem.jpg|left|علی سلیم]]
== تعارف ==
 
پاکستانی اداکار ۔ مشہور ٹی وی پروگرام بیگم نوازش علی شو کے میزبان۔ 1980 کو پیدا ہوئے۔بچپن ہی میں خاتون بننے کی خواہش ان کے اندر جاگی ۔ اور گڑیوں کے ساتھ کھیلنے کے ساتھ ساتھ کامیاب خواتین جیسا بننے کی آرزو کی۔ ان کی زندگی کا سب سے تلخ لمحہ 1995ء میں ان کے والدین کی علیحدگی تھی۔
 
سطر 10 ⟵ 9:
== بیگم نوازش علی ==
 
[[Image:Nawazishali.jpg|framepx|thumb|left|علی سلیم بیگم نوازش علی کے روپ میں]]دو ہزار چار میں لاہور میں دوستوں کی ایک محفل میں بیٹھے ہوئے بیگم نوازش علی شو کا آئیڈیا ان کے ذہن میں آیا۔ ایک ایسا ٹاک شو جس میں علی کو ایک طلاق یافتہ وسط عمر کی ایسی خاتون کے طور پر میزبانی کرنی تھی جو ہر کسی کو جانتی ہیں۔
شروع میں انہوں نے ’جیو‘ ٹی وی سے شو کے بارے میں بات کی۔ وہاں سے انکار کے بعد جب وہ ’آج‘ ٹی وی کے پاس اپنا آئیڈیا لے کر پہنچے تو وہاں ان کے آئیڈیا کو ہاتھوں ہاتھ لیا گیا۔پہلی قسط سے ہی اس شو کو بہت پسند کیا گیا۔ اب تک اس شو میں سیاستدانوں سے لے کر فلمی اداکاروں اور کھلاڑیوں تک ہر طرح کے لوگ آ چکے ہیں۔
2007 میں مختلف وجوہات کی بنا پر سلیم نے بیگم نوازش علی شو کو بند کرنے کا اعلان کیا۔ ان وجوہات میں اس شو میں ایک فرضی کرنل کا کاردار شامل ہے۔ علی سلیم کے مطابق افواجِ پاکستان کی عوامی رابطہ کے ادارے نے سخت دباؤ ڈالا جو اس پروگرام کے بند کرنے کی ایک اہم وجہ ہے۔۔ مگر اس بات کی تصدیق افواج پاکستان کے عوامی رابطہ کے ادارے نے نہیں کی۔
سطر 18 ⟵ 17:
* {{یوٹیوب|7ebmeZiRrjA|بیگم نوازش علی شو بند کیوں ہوا؟ ۔ علی سلیم کا انٹرویو}}
 
[[زمرہ:مقالات1979ء معکی رابطہپیدائشیں]]
[[زمرہ:بگ باس کے شرکا]]
[[زمرہ:ایل جی بی ٹی مسلمان شخصیات]]
سطر 27 ⟵ 26:
[[زمرہ:پاکستان کی ایل جی بی ٹی شخصیات]]
[[زمرہ:کراچی کی شخصیات]]
 
[[زمرہ:1979ء کی پیدائشیں]]
 
[[زمرہ:اسلام آباد کی شخصیات]]
 
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]