"چودھری شجاعت حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
درستی
سطر 45:
 
== بطور وزیراعظم ==
جمالی صاحب نے استعفی کے بعد چودھری شجاعت حسین کو2 مہینے کے وزیراعظم بنا دیا گیا۔اپنے دور اقتدار میں انہوں نے بہت سے سیاسی کام کیے۔ بدھ کو صدر پرویز مشرف نے کہا کہ ہمیں چوہدری شجات حسین کی سیاسی تدابیر اور شوکت عزیز کی اقتصادی مہارت پاکستان کی ترقی اور خوشخالی کے لیے راہ پر لانا ہو گی۔ ایوان صدر میں انہوں نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔ ہمیں سیاست اور معیثت میں ایک معیارحاصل کرنا ہو گا۔ ایک سیاست دان اور ایک ماہر اقتصادیات کا مجموعہ ملک کے مستقبل کے لیے اچھا ہو گا۔ اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے بدھ کے دن صبح پاکستان کے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھایا اور دوپہر کو نیشنل اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کیا۔ وزیراعظم ہاؤس کا حصہ بننے کے بعد 189 ارکان نے انکے لیے ووٹ کیا۔ صدر جنرل پرویز مشرف کے
 
زیر انتظام نئے وزیراعظم اور ایک 27 رکنی وفاقی کابینہ سمیت سات وزراء نے حلف اٹھایا۔ وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے اسی کابینہ کے تحت کام کرنے کا فیصلہ کیا۔
جمالی صاحب نے استعفی کے بعد چودھری شجاعت حسین کو2 مہینے کے وزیراعظم بنا دیا گیا۔
اپنے دور اقتدار میں انہوں نے بہت سے سیاسی کام کیے۔ بدھ کو صدر پرویز مشرف نے کہا کہ
ہمیں چوہدری شجات حسین کی سیاسی تدابیر اور شوکت عزیز کی اقتصادی مہارت پاکستان کی ترقی
اور خوشخالی کے لیے راہ پر لانا ہو گی۔ ایوان صدر میں انہوں نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے
ہوئے کہا۔ ہمیں سیاست اور معیثت میں ایک معیارحاصل کرنا ہو گا۔ ایک سیاست دان اور ایک
ماہر اقتصادیات کا مجموعہ ملک کے مستقبل کے لیے اچھا ہو گا۔
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے بدھ کے دن صبح پاکستان کے
وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھایا اور دوپہر کو نیشنل اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کیا۔
وزیراعظم ہاؤس کا حصہ بننے کے بعد 189 ارکان نے انکے لیے ووٹ کیا۔ صدر جنرل پرویز مشرف کے
زیر انتظام نئے وزیراعظم اور ایک 27 رکنی وفاقی کابینہ سمیت سات وزراء نے حلف اٹھایا۔
وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے اسی کابینہ کے تحت کام کرنے کا فیصلہ کیا۔
جیسے ظفراللہ جمالی کے پیش رو کیا تھا۔ لیکن انہوں نے دو وفاقی وزیر منتحب کئے۔
سید غازی گلاب اور محمد اجمال خان وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات سے تھے۔