"وضو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30:
 
"الشرح الممتع" (1/ 183)
 
ہم یہ پہلے بیان کر چکے ہیں کہ  جمہور اہل علم کے ہاں فرض  کو ہی واجب کہا جاتا ہے، مزید کے لیے آپ سوال نمبر: (127742) کا جواب ملاحظہ کریں۔
 
اس لیے وضو کے واجبات  ہی وضو کے ارکان اور فرائض ہیں، یعنی وہ افعال جن کے بغیر وضو ہو ہی نہیں سکتا۔
سطر 37 ⟵ 35:
جبکہ وضو کے شروع میں بسم اللہ پڑھنے  کو امام احمد رحمہ اللہ واجب کہتے ہیں۔
 
جبکہ جمہور علمائے کرام اس بات کے قائل ہیں کہ بسم اللہ پڑھنا وضو کی سنتوں میں شامل ہے واجبات میں نہیں، اس کی تفصیلات پہلے سوال نمبر: (21241) کے جواب میں گزر چکی ہے۔نہیں
 
دوم:
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/وضو»