"برنباس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
سطر 4:
|death_date= 61ء
|feast_day=11 جون
|venerated_in=[[رومن کیتھولک]]، [[راسخُمشرقی الاراسخ عتقادالاعتقاد کلیساکلیسیا]]، [[اورینٹل راسخُراسخ الاعتقاد کلیساکلیسیا]]، [[انگلیکان کمونینکمیونین]]، [[لوتھریت]]
|image=Barnabas.jpg
|imagesize=180 px
|caption=''سینٹمقدس برنباس کی شبیہ''
|birth_place=[[قبرص|کپرس]]
|death_place=[[سلامیس، قبرص|سلامیس]]
|titles=نبی، شاگرد، قبرصکپرس اور اطاکیہ کی طرف پیغمبر، مشنری، اور شہید
|beatified_date=
|beatified_place=
|beatified_by=
|canonized_date=[[قبل کانگریشناجتماع]]
|canonized_place=
|canonized_by=
|attributes= [[متی کی انجیل]]
|patronage=قبرص، [[انطاکیہ (تاریخی شہر)|انطاکیہ]]
|major_shrine=خانقاہ سینٹمقدس برناباس [[فاماگوستا]]، [[قبرص]]<ref>[http://www.whatson-northcyprus.com/interest/famagusta/salamis/barnabas.htm ''خانقاہ سینٹ برناباس'']</ref>
|suppressed_date=
|issues=
}}
'''برناباس''' یا '''برنباس''' [[یسوع مسیح|یسوع المسیح]] کے ایک [[حواریرسول (مسیحیت)|رسول]]، جنہوں نے [[پولس]] سے اختلافات کے بعد گمنامی میں زندگی گزاری۔ اِنہوں نے بھی ایک [[انجیل]] لکھی جو [[انجیل برناباس|انجیل برنباس]] کے نام سے مشہور ہے۔ یہ کپرس ([[قبرص]]) کےمیں پیدا ہوئے اور ایک [[لاوی]] یوسف کے بیٹے تھے۔ اِنہوں نے ابتدائی دور میں ہی [[مسیحیت]] قبول کر لی تھی۔ انہوں نے [[یروشلم]] کے غریب ارکان کی مدد کے لیے اپنا کھیت بیچا۔<ref>[[کتاب اعمال]]، باب 4، ورس 36-37، پاکستان بائبل سوسائٹی، لاہور</ref> [[عہد نامہ جدید]] میں انہیں ایک نیک مرد اور روح القدس اور ایمان سے معمور بیا کیا گیا ہے۔ انہی صفات نے ان کو قیادت کا اہل بنا دیا ہے۔ جب یروشلم میں کلیساکلیسیا [[پولس]] رسول کو اپنی رفاقت میں شامل کرنے سے ہچکچائی تو برناباس نے پولس کی حمایت کی اور کلیساکلیسیا کے خدشات کو دور کیا۔<ref>[[کتاب اعمال]] باب 9، ورس 27، پاکستان بائبل سوسائٹی، لاہور</ref>
 
برنباس کا اصلی نام یوسف تھا۔ یسوع کے رسولوں نے اس کا لقب برنباس رکھا۔ برنباس کا معنی نصیحت کا فرزند ہے۔(اعمال باب 4 آیت 36)۔ مقدس برنباس کے اخلاص و کرامات دیکھ کر اس زمانے کے لوگوں برنباس کو ایک اور معزز خطاب بخشا' جس کا ذکر اعمال باب 14 آیت 12 میں ہے لوگ برنباس کو دیوتا سمجھتے تھے اور اس کے نام کی قربانیاں کرنے کو تیار ہوجاتے تھے' اس زمانے سب سے بڑا دیوتا [[زیوس]] نامی تھا۔ ان لوگوں نے برنباس کو زیوس معزز خطاب بھی دیا' جیسا کہ اعمال کے باب 14 میں مذکور ہے۔ برنباس کی معرفت بہت بڑے نشان اور عجیب کام ظاہر ہوئے۔(اعمال باب 15 آیت 25)۔<ref>مقدمہ انجیل برنباس از محمد امین صفدر صاحب اوکاڑوی صفحہ 52</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[انجیل برنباس]]
* [[برناباس کی انجیل]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{کیتھولک قدیسمقدسین}}
[[زمرہ:مسیحی مصنفین]]
[[زمرہ:قبرصی مقدسین]]