"گلیلیو گلیلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
== ولادت ==
گالی لیو [[15 فروری]] [[1564ء]] میں [[اطالیہ]] کے علاقےتسکانی کے شہر [[پیسا (اطالیہ)|پیزا]] میں پیدا ہوا-
== تعرفتعارف ==
''گالی لیو''' (انگریزی: Galileo) ایک اطالوی ماہر فلکیات اور فلسفی تھا۔ سائنسی انقلاب پیدا کرنے میں گالی لیو کا کردار اہم ہے۔وه [[شاقول]] اور [[دوربین]] كا نامور موجد ہے- گالی لیو نے اشیا کی حرکات، دوربین، [[فلکیات]] کے بارے میں بیش قیمت معلومات فراہم کیں۔ اسے جدید طبیعیات کا باپ کہا جاتا ہے۔