"احمد آباد (بھارت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{معلومات مدينة
}}
[[ملف:Shree Swaminarayan Sampraday, Ahmedabad.jpg|thumb|250px|س وامِنارائین مںدِر، احمدآباد]]
'''احمد آباد'''، [[ہندوستان]] کی ریاست [[گجرات]] کا سب سے بڑ اشہر اور ہندوستان کا ساتواں بڑا شہر ہے۔ دُنیا میں سب سے تیز رفتاری سے ترقی کرنے والا تیسرا شہر ہے۔ یہ شہر [[دریائے سابرمتی]] کے کنارے آباد ہے۔ احمد نامی چار بزرگوں نے سلطان احمد شاہ کے ایما پر اس کی بنیاد قائم کی۔ یہ شہر سوتی کپڑے کی ملوں کی وجہ سے ہندوستان کا مانچسٹر کہلاتا تھا۔لیکن اب سوتی کپڑے کی ساری ملیں بند ہو چکی ہیں۔ یہار میونسپل کارپوریشن کے زیر اہتمام اُردو میڈیم اسکول کے ۷۶ ابتدائی مدارس (پرائمری اسکول) ہیں۔ اس کی آبادی تقریباً 52 لاکھ ہے۔ احمد آباد شہر احمد آباد ضلع کا صدرِ دفتر بھی ہے ۔ اس شہر میں صوفیائے کرام کے مزارات اس کثرت سے ہیں کہ ملتان کی طرح اسے بھی مدینۃ الاولیا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس شہر میں ہواؤں کے ساتھ کثرت سے گرد اُڑتی ہے ، یہ دیکھ کر مغل شہنشاہ [[جلال الدین اکبر|اکبر اعظم]] نے اسے گرداباد سے موسوم کیا تھا۔