"تثلیث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
درستی
سطر 1:
[[ملف:Shield-Trinity-Scutum-Fidei-English.svg|تصغیر|ایک گراف جو عیسائیوںمسیحیوں کا بیان کردہ تثلیت ظاہر کرتا ہے]]
'''تثلیت''' (انگریزی: Trinity) مسیحیت کا ایک لازمی جز ہے۔ لفظ تثلیت بائبل میں استعمال نہیں ہوا ہے۔ تثلیت کا مطلب ہے ”ایک میں تین” یا ”تین میں ایک“۔ مسیحی خدا کو ایک ہی مانتے میں مگر ایک میں تین ہستیوں کو شامل کرتے ہیں۔ اس عقیدے کو ایک لفظ میں سمونے کے لیے مسیحیت کے اولین علما نے لفظ تثلیت استعمال کیا۔
جن تین ہستیوں کو اس ایک میں شامل کیا جاتا ہے وہ اس طرح ہیں۔
سطر 18:
اسلام میں تثلیت کی کوئی گنجائش نہیں، قرآن کریم میں ایسی سینکڑوں آیات ہیں جن میں ایک میں تین یا تین میں ایک کہنے سے روکا گیا ہے (سورۃ 4 آیت 71، 72)۔ اس بات کو اتنا بڑا گناہ گردانا گیا ہے کہ جس کی پاداش میں یہ کائنات ہی ختم کر دی جاتی۔ اسلام میں وحدانیت ہیں، اللہ تعالیٰ ایک ہے، ان کی ذات اور صفات میں کوئی دوسرا شریک نہیں۔
 
== نگار خانہ ==
<gallery>
File:France Paris St-Denis Trinity-CROPPED.jpg|<!-- Depiction of Trinity from [[Saint Denis Basilica]] in Paris (12th century) -->
File:Lucas Cranach d. Ä. - Trinity - WGA05656.jpg|<!-- The Holy Trinity of God the Father, God the Son (Jesus)، and God the Holy Spirit as a dove, by [[Lucas Cranach the Elder]] (d. 1553) -->
File:Baptism-of-Christ-xx-Francesco-Alban.JPG|<!-- [[God the Father]] (top)، and the [[روح القدس]] (represented by a dove) depicted above [[عیسیٰ علیہ السلام]]، painting by [[Francesco Albani]] (d. 1660) -->
File:MurilloTrinity.jpg|<!-- God the Father (top)، the Holy Spirit (represented by a dove)، and child Jesus, painting by [[Bartolomé Esteban Murillo]] (d. 1682) -->
File:Luca Rossetti Trinità Chiesa San Gaudenzio Ivrea.jpg|<!-- ''Holy Trinity''، [[fresco]] by Luca Rossetti da Orta, 1738–9 (St. Gaudenzio Church at [[Ivrea]]) -->
File:Giovanni Battista Tiepolo 016.jpg|<!-- Pope [[Clement I]] prays to the Trinity, in a typical post-Renaissance depiction by [[Gianbattista Tiepolo]] (d. 1770) -->
</gallery>
 
== حوالہ جات ==