"ام ہانی بنت ابی طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏شادی: اضافہ مواد, درستی املا
آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم معراج کی رات حضرت ام ہانی کے گھر تھے، اس کا کوئ مضبوط حوالا نہیں، کیوں کہ ام ہانی نے اسلام فتح مکہ کے بعد قبول کیا۔
سطر 24:
'''ام ہانی بنت ابی طالب''' [[علی ابن ابی طالب]] کی بہن تھیں۔ [[فتح مکہ]] کے موقع پراسلام لائیں۔ چونکہ ان کے خاوند [[ہبیرہ بن ابی وہب]] اسلام نہیں لائے اس لیے ان میں جدائی ہو گئی۔ فتح مکہ کے دن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے مکان پر غسل فرمایا ، اور کھانا نوش فرمایا ، پھر آٹھ رکعت [[نماز چاشت]] ادا فرمائی۔<ref>[[سنن ترمذی|صحیح ترمذی]] ج1، صفحہ 62، اور [[صحیح بخاری]] باب منزل النبی یوم الفتح</ref>۔
 
<ref>[http://www.bahoo.org/Bookdes.asp?productid=1002659&catid=4 حضرت ام ہانی]</ref>
حضرت ام ہانی بیان فرماتی ہیں کہ جس [[رات]] محمد {{درود}} کو [[معراج]] مبارک ہوئی اس [[رات]] آپ {{درود}} میرے ہی گھر میں تھے اور میرے ہی گھر میں آرام فرما رہے تھے۔ آپ {{درود}} نے نماز [[عشاء]] پڑھی اس کے بعد آرام فرمایا اور ہم بھی سو گۓ۔ جب [[فجر]] سے ذرا پہلے کا وقت تھا محمد {{درود}} نے ہمیں جگایا اور نماز پڑھنے کے بعد ارشاد فرمایا "اے ام ہانی آج [[رات]] مجھے [[بیت المقدس]] لے جایا گیا وہاں سے آسمانوں پر پہنچایا گیا پھر [[صبح]] سے پہلے واپس لایا گیا۔ <ref>[http://www.bahoo.org/Bookdes.asp?productid=1002659&catid=4 حضرت ام ہانی]</ref>
آپ کے ذمے کچھ عرصہ کے لیے [[فاطمۃ الزھراء|حضرت فاطمہ الزھرا]] کی تربیت بھی کی گئی تھی۔